تنقید و تجزیہمنتخب
اردو غزل میں علامت کی تشکیل
غزل کی علامت محض آرائش نہیں، وہ معنی کی وہ گرہ ہے جس میں شاعر اپنے عہد کا کرب باندھ دیتا ہے۔
ڈاکٹر سلمیٰ نقوی1 منٹ کا مطالعہ
Dr. Salma Naqvi
پروفیسر، شعبۂ اردو، جامعہ پنجاب، لاہور
کلاسیکی اردو غزل اور تصوف کی روایت پر تین دہائیوں سے تحقیق کر رہی ہیں۔ ان کی توجہ متن شناسی اور تنقیدی مطالعے پر مرکوز رہی ہے۔
غزل کی علامت محض آرائش نہیں، وہ معنی کی وہ گرہ ہے جس میں شاعر اپنے عہد کا کرب باندھ دیتا ہے۔
میر کا غم شکایت نہیں کرتا؛ وہ صرف بیان کرتا ہے، اور یہی اس کی سب سے بڑی قوت ہے۔
The Sufi Tradition in Urdu Ghazal: A Critical Study
زیرِ نظر مقالے میں اردو غزل کی اُس روایت کا جائزہ لیا گیا ہے جو تصوف سے براہِ راست فیض یاب ہوئی۔ مطالعے میں یہ دکھایا گیا ہے کہ صوفیانہ اصطلاحات غزل میں داخل ہو کر محض مذہبی مفہوم تک محدود نہیں رہتیں، بلکہ ایک…