دعوتِ اشاعت
اپنی تحریر اشاعت کے لیے ارسال کریں
Submit Your Writing
اسم ادب، سماج اور موسیقی کے موضوعات پر سنجیدہ تحریروں کا خیر مقدم کرتا ہے۔ کوئی اشاعتی فیس نہیں لی جاتی۔
ارسال
آپ فارم پُر کر کے تحریر بھیجتے ہیں اور آپ کو ٹریکنگ نمبر مل جاتا ہے۔
ادارتی جائزہ
مدیر تحریر کا مطالعہ کرتے ہیں اور معیار کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں۔
فیصلہ
منظوری، ترمیم کی تجویز یا معذرت — ہر صورت میں اطلاع دی جاتی ہے۔
اشاعت
منظور شدہ تحریر آپ کے نام کے ساتھ ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔
بھیجنے سے پہلے اشاعتی معیار ضرور پڑھ لیجیے — اس سے منظوری کے امکانات بہتر ہوتے ہیں۔