پنجاب کی لوک موسیقی اور اس کا سماجی سیاق
Folk Music of Punjab and Its Social Context
56 صفحات21 ڈاؤن لوڈموسیقیات، شمارہ 7
خلاصہ
یہ تحقیق پنجاب کی لوک موسیقی کو محض فنی مظہر کے بجائے ایک سماجی عمل کے طور پر دیکھتی ہے۔ میدانی مشاہدے اور انٹرویوز کی بنیاد پر یہ دکھایا گیا ہے کہ لوک دھنیں کس طرح زمین، محنت اور برادری کے رشتوں سے جڑی ہوئی ہیں۔ مقالے میں شہری منتقلی کے بعد ان دھنوں کی بدلتی ہوئی صورت کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔