ادبLiteratureجدید افسانہ2023

بیسویں صدی کے اردو ناول میں شہر کا تصور

The Idea of the City in Twentieth-Century Urdu Novel

64 صفحات121 ڈاؤن لوڈتنقیدی افق، شمارہ 12

خلاصہ

اردو ناول میں شہر ایک پس منظر نہیں بلکہ ایک فعال کردار کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ مقالہ بیسویں صدی کے منتخب ناولوں کا مطالعہ کرتے ہوئے یہ دکھاتا ہے کہ شہر کس طرح ہجرت، تنہائی اور طبقاتی کشمکش کے استعارے میں ڈھلتا ہے۔ تقسیم کے بعد لکھے گئے ناولوں میں شہر کا یہ تصور ایک نئی شدت اختیار کر لیتا ہے۔

کلیدی الفاظ